میں اور خدا ( قسط نمبر 6)

Published from Blogger Prime Android Appناول : میں اور خدا 
مصنف : تیمور اجمل
پبلیشر: علی میاں پبلیکیشنز

خدا کے راستے میں بیٹھے چوروں سے لیکر رہبر تک، فلسفے کی بھول بھلیوں سے حقیقت کی وادیوں تک، جنگ سے امن تک، اور حالت حاضرہ کی پریشانیوں کی جڑ سے حل تک، ہر اس باری چٹان کو ہٹانے میں یہ ناول آپ کی مدد کرے گا، جِسے آپ بے شمار کوششوں کے باوجود ہٹا نہ سکے، مذہب اور عقل حتہ کے اسلام، ہندومت، سکھ مت، عیسائیت، یہودیت اور زرتشت(زوراسٹینسم) کی وادیوں میں خدا کی وحدانیت کے چھپاۓ گئے ثبوتوں کی تلاش، اور مذہبی ہم آہنگی سے بھرپور، رسم و رواج، سائنس، عشق و محبت کی بھرپور داستان، ریاست اور بغاوت اور نہایت سادہ زبان اور مزید ایک ایسا ناول جو آپ کو حیرت کے سمندروں میں لے جائے گا، جو ایک جھونپڑی سے لے کر محل تک کے سوچ کے مینارہ ہلائے گا، عشق، محبت، جنون، سکون، بغاوت سے ہوتے ہوئے ایک نئی دنیا میں لے جائے گا۔جو آپ کو سوچنے پر نہیں بلکہ عمل کرنے پر مجبور کرے گا۔

قیمت: 350 روپے
ڈاک خرچ: 100 روپے 
ٹوٹل: 450 روپے

پورے پاکستان سے ابھی آرڈر کریں، ہمیں کال، میسج یا وٹس ایپ کریں: 03452271997

Comments

Popular posts from this blog

Yo y Dios (Episodio 1)

Yo y Dios (Episodio 12)