میں اور خدا (ابھی آرڈر کریں، انگریزی و اردو زبان)
ناول : میں اور خدا
مصنف : تیمور اجمل
پبلیشر: جیک بک
ایڈیشن: جدید
زبان: اردو و انگریزی
قیمت: RS :700 ( OFF ٪50)
رعایتی قیمت: 350 :RS
ابھی آرڈر کریں پورے پاکستان سے:
خدا کے بارے میں زہن میں اٹھنے والے سوالات کے کامل جواب اور خدا کے راستے میں بیٹھے چوروں سے لیکر رہبر تک، فلسفے کی بھول بھلیوں سے حقیقت کی وادیوں تک، جنگ سے امن تک، اور حالت حاضرہ کی پریشانیوں کی جڑ سے حل تک، ہر اس بھاری چٹان کو ہٹانے میں یہ ناول آپ کی مدد کرے گا، جِسے آپ بے شمار کوششوں کے باوجود ہٹا نہ سکے، مذہب اور عقل حتہ کے اسلام ہندومت، سکھ مت، عیسائیت، یہودیت اور زرتشت(زوراسٹینزم) کی وادیوں میں خدا کی وحدانیت کے چھپاۓ گئے ثبوتوں کی تلاش، نفس اور نفسیات کی اندھیری نگری میں شمع اور مذہبی ہم آہنگی سے بھرپور، رسم و رواج، سائنس، عشق و محبت کی بھرپور داستان، ریاست اور بغاوت اور نہایت سادہ زبان اور مزید ایک ایسا ناول جو آپ کو حیرت کے سمندروں میں لے جائے گا، جو ایک جھونپڑی سے لے کر محل تک کے سوچ کے مینارہ ہلائے گا، عشق، محبت، جنون، سکون، بغاوت سے ہوتے ہوئے ایک نئی دنیا میں لے جائے گا۔جو آپ کو سوچنے پر نہیں بلکہ عمل کرنے پر مجبور کرے گا۔
پورے پاکستان سے ابھی آرڈر کریں، ہمیں کال، میسج یا وٹس ایپ کریں:
Comments
Post a Comment