Posts

Showing posts from June, 2021

Ben ve Tanrı (Bölüm.1)

Image
Ben ve Tanrı Yazar:  Taimoor Ajmal Çeviren:  İlknur Tuzcu Bölüm.1 (Ben ve Tanrı, olay ve durumların gerçek dünyadan alınıp yalnızca karakterlerin hayali olduğu bir romandır. Öyle bir roman ki sizi önce bilinmezlerin denizine götürüp sonra  yapbozun tamamlanmamış parçalarını çözecek. Roman, düşüncenin sütunlarını yerden göğe kadar sallayacak. Aşk, tutku, barış ve isyan duygularıyla sizi bambaşka bir dünyaya götürecek. Sizi düşünmeye değil harekete geçmeye zorlayacak. İçinde bazı acı sözler duymak zorunda kalacaksınız fakat romanın sonunda her şey açığa kavuşacak. Eleştiri yapabilirsiniz ancak ben meseleyi açığa kavuşturmadan hüküm vermeyin. Paylaşabildiğiniz kadar paylaşabilirsiniz yalnız emeğimi çalarak değil beni destekleyip teşvik ederek.) (1.Sahne) Gözlerimin önüne aniden karanlık çöktü. Fakat sonra ışık hiç gitmemiş gibi aynı hızla geri döndü. Bir süre sonra bulunduğum otobüsün kaza yaptığını fark ettim ve aynı zamanda bir karıncalanma hissettim. Fakat sonra bir yangı...

Men

Image
"Men lives as a man till the fear of death.  When he frees himself from  the fear of death then he doesn't remain a man anymore either he becomes a saint or a devil." ( Taimoor Ajmal )  

Death And Life

Image
"Death can only defeat a person who  has got victory over life. Death can not defeat a person  who is already defeated by life."  ( Taimoor Ajmal )  

Equity

Image
If you have mind then  fight on the back foot, if  you have power then  fight on the front foot but if you have both then  change your step  by understanding the term Equity."   ( Taimoor Ajmal )  

Love

Image
"Love is a Battle which we  Fight with ourselves for Another." ( Taimoor Ajmal )  

Balance

Image
"Look Around Yourself you  will find all the solutions.  Allow your heart to talk with  your brain your soul will be balance." ( Taimoor Ajmal )  

You can fix World if...

Image
 I will tell you what happened. Your dreams your hopes, your attitude, your ego, your skills, everything will destroy suddenly, World ask from you what happened? You have no answer except a fake smile. You want that someone come and understand you, but no one comes. The Whole world laugh on you. They only descriminate you but they never think what is the reason behind that suddenly a bird who loves the sky never want to fly again but believe me if you really had Love with someone and then you broke, you can fix the world." ( Taimoor Ajmal )  

Plan

Image
"If you have a Plan, You don't have any plan.  If you don't have any plan you have a Plan." ( Taimoor Ajmal )

Success

Image
"Your Theory Need A  Practical if you want  to walk on the road of  Success." ( Taimoor Ajmal )

Still Silence?

Image
"Still Thinking? Still Observing? If yes, then why Still Silence?" ( Taimoor Ajmal )

Me And God (Episode No.2)

Image
Me and GOD Writer:  Taimoor Ajmal (Me and God is a novel in which only the characters are imaginary but events and situations are derived from the real world, a novel that will take you to the sea of wonders. It will resolve the unsolved puzzles. It will shake the pillars of thought from a hut to the palace. Through love, passion, peace, and rebellion it will take you to the new world. It will force you not to think but to act upon it. You will have to hear bitter words in it, but at the end of the novel everything will be clear to you. Criticism is your right but you cant issue a decree until i clear my point. Share it as much as you can but not by stealing my hardwork but by encouraging me.) Episode No. 2 (Scene 1) When he opened his eyes, he found himself in a hospital, he was looking at the nurse standing nearby with questioning eyes.  The nurse spoke up before he could speak,  ' you are slightly hurt, which caused you to faint.'     He asked from nurs...

Me And God (Episode No.1)

Image
Me and GOD Writer:  Taimoor Ajmal (Me and God is a novel in which only the characters are imaginary but  events and situations are derived from the real world, a novel that will take you to the sea of wonders. It will resolve the unsolved puzzles. It will shake the pillars of thought from a hut to the palace. Through love, passion, peace, and rebellion it will take you to the new world. It will force you not to think but to act upon it. You will have to hear bitter words in it, but at the end of the novel everything will be clear to you. Criticism is your right but you cant issue a decree until i clear my point. Share it as much as you can but not by stealing my hardwork but by encouraging me.) Episode No. 1 (Scene 1) Suddenly darkness fell infront of my eyes.  But the light returned as fast as if it had never gone back. After a little restoration, I realized that the bus in which i was riding had now been involved in an accident and at the same time i felt a slight tingl...

میں اور خدا ( قسط نمبر 6)

Image
ناول : میں اور خدا  مصنف : تیمور اجمل پبلیشر: علی میاں پبلیکیشنز خدا کے راستے میں بیٹھے چوروں سے لیکر رہبر تک، فلسفے کی بھول بھلیوں سے حقیقت کی وادیوں تک، جنگ سے امن تک، اور حالت حاضرہ کی پریشانیوں کی جڑ سے حل تک، ہر اس باری چٹان کو ہٹانے میں یہ ناول آپ کی مدد کرے گا، جِسے آپ بے شمار کوششوں کے باوجود ہٹا نہ سکے، مذہب اور عقل حتہ کے اسلام، ہندومت، سکھ مت، عیسائیت، یہودیت اور زرتشت(زوراسٹینسم) کی وادیوں میں خدا کی وحدانیت کے چھپاۓ گئے ثبوتوں کی تلاش، اور مذہبی ہم آہنگی سے بھرپور، رسم و رواج، سائنس، عشق و محبت کی بھرپور داستان، ریاست اور بغاوت اور نہایت سادہ زبان اور مزید ایک ایسا ناول جو آپ کو حیرت کے سمندروں میں لے جائے گا، جو ایک جھونپڑی سے لے کر محل تک کے سوچ کے مینارہ ہلائے گا، عشق، محبت، جنون، سکون، بغاوت سے ہوتے ہوئے ایک نئی دنیا میں لے جائے گا۔جو آپ کو سوچنے پر نہیں بلکہ عمل کرنے پر مجبور کرے گا۔ قیمت: 350 روپے ڈاک خرچ: 100 روپے  ٹوٹل: 450 روپے پورے پاکستان سے ابھی آرڈر کریں، ہمیں کال، میسج یا وٹس ایپ کریں: 03452271997

میں اور خدا ( قسط نمبر 5)

Image
(میں اور خدا ایک ایسا ناول ہے جو آپ کو حیرت کے سمندروں میں لے جاۓ گا، ان پوچھی پہلیاں سلجاۓ گا، جو ایک جھونپڑی سے لے کر محل تک کے سوچ کے مینار ہلاۓ گا۔عشقق، محبت، جنون، سکون،بغاوت سے ہوتے ہوئے ایک نئی دنیا میں لے جاۓ گا۔جو آپکو سوچنے پر نہیں بلکہ عمل کرنے پہ مجبور کرے گا، اس میں آپ تلخ باتیں ضرور سنے گے، لیکن ناول کے اختتام پر پوری بات واضح ہوجاۓ گی، تنقید آپکا حق ہے لیکن فتویٰ نہیں حتی کے میں اپنی بات پوری واضح کردو، ذیادہ سے زیادہ شیھر کریں لیکن میرا محنت پہ ڈاکہ ڈال کر نہیں بلکہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔) میں اور خدا مصنف: تیمور اجمل قسط نمبر: 5 (منظر 1) یہ سوال آتے ہی وہ خود کی متوجہ ہوا، اس نے خود سے سوال کیا کے کیا میں سگنل دیکھ سکتا ہوں؟ کیا میں جن دیکھ سکتا ہوں؟ کیا میری نظر 1000 کلومیٹر دور کھڑی چیز دیکھ سکتی ہے؟ نہیں لیکن ایسا کیوں؟ اس کے جواب حاصل کرنے کے لیے اس نے پہلے سائنس سے انسانی آنکھ کی ساخت کو سمجھنے کی کوشش کی۔وہ ایک تحریر پڑھ رہا تھا جس میں لکھا تھا کہ: انسانی آنکھ کی ریزولوشن 576 میگا پکسل نہیں ہے – انسانی آنکھ کی ساخت کیمرے کی ساخت سے مختلف ہوتی ہے اگرچہ روشنی...

میں اور خدا (قسط نمبر 4)

Image
(میں اور خدا ایک ایسا ناول ہے جس میں صرف کردار تصوراتی ہیں بلکہ واقعات اور حالات حقیقی دنیا سے ماخوذ ہیں، ایک ایسا ناول جو آپ کو حیرت کے سمندروں میں لے جاۓ گا، ان پوچھی پہلیاں سلجاۓ گا، جو ایک جھونپڑی سے لے کر محل تک کے سوچ کے مینار ہلاۓ گا۔عشقق، محبت، جنون، سکون،بغاوت سے ہوتے ہوئے ایک نئی دنیا میں لے جاۓ گا۔جو آپکو سوچنے پر نہیں بلکہ عمل کرنے پہ مجبور کرے گا، اس میں آپ تلخ باتیں ضرور سنے گے، لیکن ناول کے اختتام پر پوری بات واضح ہوجاۓ گی، تنقید آپکا حق ہے لیکن فتویٰ نہیں حتی کے میں اپنی بات پوری واضح کردو، ذیادہ سے زیادہ شیھر کریں لیکن میرا محنت پہ ڈاکہ ڈال کر نہیں بلکہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔) میں اور خدا  مصنف: تیمور اجمل قسط نمبر :4 (منظر 1) قصہ مختصر ہر چیز کا ایجاد کرنے والا خدا ہے، یہ وہ جواب ہے جس پہ ہم خود کو مطمئن کر لیتے ہیں، لیکن کچھ لوگ کچھ عجیب سوچ کے ہوتے ہیں، وہ اس سے آگے سوال کرلیتے ہیں خود سے، ٹھیک ہے سوال اچھے ہیں لیکن ہر سوال کا جواب ہوتا ہے، لیکن لازمی نہیں کے وہ جواب اسی دور میں ملے، جواب تو فوراً مل جاتا ہے لیکن وہ دلیل یا عمل سے خالی ہوتا ہے، ایسا جواب ا...

میں اور خدا (قسط نمبر 3)

Image
(میں اور خدا ایک ایسا ناول ہے جس میں صرف کردار تصوراتی ہیں بلکہ واقعات اور حالات حقیقی دنیا سے ماخوذ ہیں، ایک ایسا ناول جو آپ کو حیرت کے سمندروں میں لے جاۓ گا، ان پوچھی پہلیاں سلجاۓ گا، جو ایک جھونپڑی سے لے کر محل تک کے سوچ کے مینار ہلاۓ گا۔عشقق، محبت، جنون، سکون،بغاوت سے ہوتے ہوئے ایک نئی دنیا میں لے جاۓ گا۔جو آپکو سوچنے پر نہیں بلکہ عمل کرنے پہ مجبور کرے گا، اس میں آپ تلخ باتیں ضرور سنے گے، لیکن ناول کے اختتام پر پوری بات واضح ہوجاۓ گی، تنقید آپکا حق ہے لیکن فتویٰ نہیں حتی کے میں اپنی بات پوری واضح کردو، ذیادہ سے زیادہ شیھر کریں لیکن میرا محنت پہ ڈاکہ ڈال کر نہیں بلکہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔) میں اور خدا  مصنف: تیمور اجمل قسط نمبر :3 (منظر 1) شاید یہی وہ سوال تھے کے جن کے جواب ملنے پہ مزید سوالات اٹھنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی تھی، لیکن ان سوالات کے جوابات ڈھونڈنا کوئی آسان کام نہیں تھا، اسے اپنا وہ وقت یاد آگیا جب وہ خدا پہ ایمان رکھتا تھا، اس کے وجود پہ ایمان رکھتا تھا، ایک دن اچانک اس نے فیسبوک پہ ایک پوسٹ پڑھی،جس نے اس کے ایمان کی بنیاد ہلا دی، ہاۓ افسوس اتنا کمزور ایما...

میں اور خدا (قسط نمبر 2)

Image
(میں اور خدا ایک ایسا ناول ہے جس میں صرف کردار تصوراتی ہیں بلکہ واقعات اور حالات حقیقی دنیا سے ماخوذ ہیں، ایک ایسا ناول جو آپ کو حیرت کے سمندروں میں لے جاۓ گا، ان پوچھی پہلیاں سلجاۓ گا، جو ایک جھونپڑی سے لے کر محل تک کے سوچ کے مینار ہلاۓ گا۔عشقق، محبت، جنون، سکون،بغاوت سے ہوتے ہوئے ایک نئی دنیا میں لے جاۓ گا۔جو آپکو سوچنے پر نہیں بلکہ عمل کرنے پہ مجبور کرے گا، اس میں آپ تلخ باتیں ضرور سنے گے، لیکن ناول کے اختتام پر پوری بات واضح ہوجاۓ گی، تنقید آپکا حق ہے لیکن فتویٰ نہیں حتی کے میں اپنی بات پوری واضح کردو، ذیادہ سے زیادہ شیھر کریں لیکن میرا محنت پہ ڈاکہ ڈال کر نہیں بلکہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔) میں اور خدا  مصنف: تیمور اجمل قسط نمبر 2: (منظر 1) اس کی آنکھ کھلی تو اس نے خود کو ہسپتال میں پایا، پاس کھڑی نرس کو وہ سوالیہ نگاہوں سے دیکھ رہا تھا، اس سے پہلے کہ وہ کچھ بولتا نرس خود ہی بول اٹھی: آپ کو ہلکی سی چوٹ لگی ہے، جس کی وجہ سے آپ بے ہوش ہوگئے تھے، اس سے پہلے کے نرس کچھ بولتی وہ خود ہی بول اٹھا: اور وہ جو دھماکہ ہوا تھا؟ اور باقی مسافروں کا کیا ہوا؟  نرس ہلکا سا مسکرائی او...

میں اور خدا (قسط نمبر 1)

Image
(میں اور خدا ایک ایسا ناول ہے جو آپ کو حیرت کے سمندروں میں لے جاۓ گا، ان پوچھی پہلیاں سلجاۓ گا، جو ایک جھونپڑی سے لے کر محل تک کے سوچ کے مینار ہلاۓ گا۔عشقق، محبت، جنون، سکون،بغاوت سے ہوتے ہوئے ایک نئی دنیا میں لے جاۓ گا۔جو آپکو سوچنے پر نہیں بلکہ عمل کرنے پہ مجبور کرے گا، اس میں آپ تلخ باتیں ضرور سنے گے، لیکن ناول کے اختتام پر پوری بات واضح ہوجاۓ گی، تنقید آپکا حق ہے لیکن فتویٰ نہیں حتی کے میں اپنی بات پوری واضح کردو، ذیادہ سے زیادہ شیھر کریں لیکن میرا محنت پہ ڈاکہ ڈال کر نہیں بلکہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔) میں اور خدا مصنف: تیمور اجمل قسط نمبر: 1 (منظر 1) اچانک آنکھوں کے سامنے اندھیرا چاھ گیا۔ لیکن روشنی اتنی تیزی سے واپسی پلٹی جیسے کبھی گئی ہی نہ ہوں، تھوڑے سے ہواس بحال ہوئے تو سمجھ آئی جس گاڑی میں ، وہ سوار ہے وہ اب حادثے کا شکار ہوچکی ہے اور اسی کے ساتھ اسے ہلکی سی گنودگی محسوس ہوئی، لیکن آگ کی آواز کے سنتے ہی اس کے جسم میں عجیب سی پھرتی آگئی اور سارے مسافر گاڑی سے باہر نکلنے کی کوشش میں شاید اندھے ہوچکے تھے جنہیں صرف اپنا آپ ہی نظر آرہا تھا شاید خدا ہمیں قیامت کی جھلکی دکھا ...